noor-ul-lughat

Nurul Hasan Nayyar

General Publishing House, Pakistan
1959 | More Info

About The Book

Description

"نور اللغات"اردو زبان کی سب سے بڑی لغت ہے۔جو نیر کاکوروی کا سب سے اہم ادبی کار نامہ ہے۔ اردو زبان میں اب تک جتنے بھی لغتیں شائع ہوئی ہیں ان میں بلحاظ جامعیت" نوراللغات" سب سےزیادہ ممتاز ہے۔جس کے مطالعہ سے طلبہ ،اساتذہ ،علما، ادبا ،شعرا کے صحیح معنی ،محاورات و ضرب الامثال کے صحیح استعمال ،الفاظ کے صحیح تلفظ ،مختلف النوع الفاظ کی تذکیر و تانیث اور الفاظ کے صحیح املا وغیرہ سے واقف ہوجاتے ہیں۔ "نور اللغات" اپنی صحت اور وسعت کے لحاظ سے اہم ہے۔اس لغت کی اہمیت کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اس میں سنسکرت الاصل الفاظ کی اصل کی نشان دہی اور ان کے لغوی معنی کی وضاحت بھی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ اس لغت میں عربی،فارسی کے بہت سے الفاظ جو اردو تلفظ یا اردو میں مروج معنی بھی درج کیے گیے ہیں تو اس صراحت کے ساتھ کہ یہ فارسی یا عربی میں نہیں ہے۔ "نور اللغات" چارضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus