aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رام ریاض، پنجابی اور اردو دونوں زبانوں کے معروف شاعر تھے۔
تقسیم ہند کے بعد پاکستان میں منتقل ہو گئے اور جھنگ میں سکونت اختیار کی۔ جھنگ ہی سے گریجویشن کیا ۔ رام ریاض کے شعری مجموعے"پیڑ اور پتے" اور "ورقِ سنگ" کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS