Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : بیگم زبیدہ فریدالحق

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : گردیزی پبلشرز، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1982

زبان : Urdu

موضوعات : دیگر, خواتین کی تحریریں

صفحات : 153

معاون : سندریا وگنانا کیندرم، حیدرآباد

قیمی پتھر اور آپ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"قیمتی پتھر او آپ"بیگم زبیدہ فرید الحق کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں پتھروں ، سیاروں اور ان کی کیمائی اور فنی اہمیت ہر مشتمل مضامین شامل ہیں۔ کتاب میں شامل مضامین کتاب سے پہلے ماہنامہ فلکیات میں شائع ہو چکے تھے، انھیں مضامین کو یکجا کر کے کتابی شکل میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں انھوں نے پتھروں کی فنی اہمیت ،کیمیائی ہیئت اور پتھروں کے اثرات بیان کیے ہیں، اس کے علاوہ ان پتھروں کا متعلقہ سیارہ بھی تحریر کیا ۔ساتھ ہی ساتھ پتھروں کے انگریزی کے نام بھی شامل کردیے ہیں جس کی وجہ سے یہ کتاب قارئین کے لیے کافی مفید ثابت ہوئی ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے