aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"قصص القرآن "مولانا محمد حفظ الرحمٰن صاحب کی تالیف ہے ۔جو قصص قرآنی اور انبیاء علیہ السلام کے سوانح حیات پر مبنی ہے۔ اس کی کئی جلدیں ہیں۔ زیر نظر جلد دوم ہے ۔ جس مین حضرت یوشع علیہ السلام سے لے کر حضرت یحی تک کے سوانح، اور واقعات و حالات کو نہایت مفصل اور محققانہ انداز میں بیان کیاہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS