rashk-e-qamar

Qamar Jalalvi

| More Info

About The Book

Description

"رشک قمر"قمر جلالوی کے غزلوں کا دوسرا مجموعہ ہے۔جو اپنی منفرد خوبیوں کےباعث مقبول عام ہے۔بیان کی برجستگی اسلوب کی سلاست ایک چبھتی ہوئی بات کہنے کا انداز اور اس کے ساتھ ایک مخصوص قسم کی ڈرامائیت ان کے کلام کی اہم خصوصیات ہیں۔ان کاکلام درد دل کے ساتھ غم روزگار کی تصویر بھی پیش کرتا ہے۔ ان کی غزلوں میں ترنم اور سلاست ہے۔ان کے کلام میں دہلی اور لکھنو دونوں مکاتیب شاعری کی چاشنی ،شوخی او رلطافت نظر آتی تھی۔ قمر جلالوی ایک بڑی روایت کےآخری مقبول شاعر تھے۔ان کے کلام میں وہ مزہ تھا جو انھیں کے ساتھ اور اس بڑی روایت کے خاتمے کے ساتھ شاعری سے رخصت ہوگیا۔ان کا شمار کلاسیکی اردو غزل کے بہترین کلاسیکل شعرا میں ہوتا ہے۔قمر جلالوی کوزبان پر بلا کی دسترس حاصل تھی اسی لیے ان کے یہاں فکر کی شدت کم ہے اور زبان کاذائقہ بہت زیادہ ان کے اشعار سہل ہیں جن میں کسی قسم کی پیچیدگی نہیں ہے ۔قاری کو سمجھنے میں کوئی دشواری پیش نہیں آتی۔اسی سادگی کی وجہ سے قمر کے کلام کو ہندو پاک میں مقبولیت حاصل ہوئی اور ہندو پاک کے نامور گلوکار اور گلوکاروں نے اپنی آواز سے مزید دلکش بھی بنادیاہے۔

.....Read more

About The Author

Qamar Jalalvi

Qamar Jalalvi

Qamar Jalavi (born Syed Muhammad Hussain and also known as Ustad Qamar Jalalvi) was a renowned Pakistani poet. He was born in Jalali near Aligarh, India in 1887. After the creation of Pakistan in 1947, he moved to Karachi. Qamar Jalalvi started composing poetry when he was only 8 years old. He had become a popular poet when he was in his 20s. Qamar Jalalvi lived a life of financial hardship and for a long time worked at various bicycle repair shops. Qamar Jalalvi died in Karachi, Pakistan on 4 October 1968. His collections of ghazals include Rashk-e Qamar, Auj-e Qamar, Tajalliyat-e Qamar, Gham-e-javedan.

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus