rooh-e-adab

जोश मलीहाबादी

चौधरी नज़ीर अहमद
1942 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

جوش کی شاعری میں بے پناہ روانی اور سلاست ہے ۔الفاظ کا ایک دریا سا امنڈتا اور شور مچاتا ان کی ہر نظم میں آتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔اُن کا ذخیرہ الفاظ اتنا وسیع ہے کہ پوری اردو شاعر ی میں غالبا نظیر اکبر آبادی اور انیس لکھنوی کے سوا کوئی بھی شاعر اِس معاملے میں حضرتِ جوش کی ٹکر کا نہیں، زیر نظر کتاب "روح ادب" جوش کا پہلا شعری مجموعہ ہے، اس مجموعہ میں جوش کی وہ شاعری ہے جو انھوں نے عنفوان شباب میں لکھی تھی، خود جوش صاحب کا کہناہے کہ اس مجموعہ میں میری نوبرس سے لیکر 1920تک کا کلام موجود ہے، گویا کہ جوش نے نو سال کی عمر میں ہی شعر کہنا شروع کر دئے تھے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम