Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : بدر الدین احمد قادری رضوی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : نوری بک ڈپو، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1963

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 383

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

سوانح حضرت امام احمد رضا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"سوانح اعلی حضرت امام احمد رضا " مولانا بدر الدین احمد قادری کی تحریر کردہ سوانح حیات ہے، اعلی حضرت کی یہ سوانح عمری 1383ھ میں منظر عام پر آئی ، اس کتاب میں ،بیسویں صدی کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے ماہر، سلسلہ قادریہ کے شیخ، عربی، فارسی اور اردو کی کثیر کتابوں کے مصنف اعلی حضرت امام احمد رضا ؒ کی شخصیت اور فن پر عالمانہ مواد پیش کیا گیا ہے،آپ ؒ نےکثرت سے فقہی مسائل پر رسائل اور عقائد و اعمال کی اصلاح کے لیے کتابیں تصنیف کیں، ریاضی اور فلکیات کے علاوہ سائنس کے دیگر کئی موضوعات پر علمی اور مذہبی نکتہ نظر سے اپنی آرا پیش کیں۔ بریلی میں منظر اسلام کے نام سے اسلامی جامعہ قائم کی، بریلوی مکتب فکر کو متعارف کروایا، جس کی وجہ شہرت عشق رسول میں شدت اور تصوف کی طرف مائل ہونا ہے۔ احمد رضا خان کو اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت اور حسان الہند جیسے القابات سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال 25 صفر کو یوم رضا کے نام سے احمد رضا خان کا عرس منایا جاتا ہے۔ اس کتاب میں اعلی حضرتؒ کے زمانے کے سیاسی و سماجی پس منظر کے ساتھ ساتھ آپ کی ولادت سے لیکر وفات تک کےسارے احوال پیش کئے گئے ہیں اور اعلی حضرتؒ کا نسب نامہ بھی پیش کیا گیا ہے۔یہ نادرکتاب آپ ؒکے معتقدین کے لئے بیش قیمت تحفہ کی حیثیت رکھتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے