aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب عارف اعظمی کے سترہ افسانوں کا مجموعہ ہے۔ عارف اعظمی جو بنیادی طور پر ایک شاعر ہیں، نے اس مجموعے کے ذریعے افسانہ نگاری کے میدان میں قدم رکھا ہے۔ ان افسانوں میں انسانی جذبات اور رشتوں کو مختلف پہلوؤں سے پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here