شمشیر بے نیام

عنایت اللہ التمش

سلطان احمد
1988 | مزید
  • ذیلی عنوان

    حصہ۔001

  • معاون

    ریختہ

  • موضوعات

    ناول

  • صفحات

    413

کتاب: تعارف

تعارف

شمشیر بے نیام، دمشق کے قید خانے میں،عنایت اللہ التمش کے سحر انگیزقلم سے حضرت خالد بن ولیدؓ کی زندگی پر لکھا گیا ایک شاہکار ناول ہے۔ یہ تاریخ اسلام کے اس عظیم سالار کی داستانِ حیات ہے جس کے جسم پر ایک انچ جگہ بھی ایسی نہیں تھی کہ جہاں زخم یا چوٹ نہ آئی ہو۔ یہ خالد بن ولید ہی ہیں جنھیں غیر مسلم مورخوں اور جنگی مبصروں نے بھی تاریخ کا ایک عظیم جرنیل قرار دیا ہے۔ یہ دو جلدوں پر مشتمل ایک ایمان افروز داستان ہےزیر نظر کتاب پہلی جلد ہے جس کو پڑھ کر ہمارے سینوں میں ایمان کی قندیل روشن ہو جاتی ہے۔ خالد بن ولیدؓ ایک عظیم مجاہد تھے جنھیں رسول کریمؐ نے اللہ کی تلوار(سیف اللہ) کا خطاب عطا فرمایا تھا۔ وہ اُن سپہ سالاروں میں سے تھے جنھوں نے اسلام کو مدینہ سے دور دور تک پہنچایا۔اس ایمان افروز داستان میں ہم ان کے فنِ حرب و ضرب اور جنگی فہم و فراست کا بغور مشاہدہ کرتے ہیں۔یہ کہانی اسلام کی عسکری روح کی صحیح تصویر ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب