Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

مصنف معروف اردو محقق ہیں۔ بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں تدریسی خمدات انجام دیتے رہے۔ انہوں نے " شبلی نعمانی : حیات اور کارنامے " کے عنوان سے مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ وہ قدیم و جدید اردو اورعربی ادبیات سے گہرا لگاؤ رکھتے ہیں ۔انہیں تنقید و تحقیق سے یکساں رغبت ہے۔ ان کے مضامین کا مجموعہ "تنقیدی معروضات" بہت مشہور ہوا ۔ان کی یہ کتاب جو آپ کے سامنے ہے ،اردو کے بنیاد گزار نقاد، مورخ، سوانح و سیرت نگار علامہ شبلی پر ہے۔ اس میں مصنف نے کل پانچ ابواب میں ان کی پوری زندگی کو سمیٹنے کی سعی کی ہے۔ ان کی تعلیم و تعلم ،شخصیت و کردار، حلیہ و لباس، عادات و خصائل اور کارناموں سے متعلق شاید ہی کوئی ایسا جزء بچا ہو جس پر سیر طلب بحث نہ ہوئی ہو۔ ٹائیٹل پیج پر علامہ کی تصویر سے ان کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ۔ سرورق کے آخری صفحہ پر سنگ تراشی کے جس نمونے کی تصویر دی گئی ہے اس میں تین جیوتشی بھگوان بدھ کی ماتا مہارانی مایا کے خواب کی تعبیر بیان کر رہے ہیں اور ان کے پیچھے ایک کاتب بیٹھا ان کی تعبیر لکھ رہا ہے۔ یہ ایک انوکھی اور نادر سنگ تراشی کا اعلیٰ نمونہ ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए