aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ " تاریخ افکار و سیاسیات اسلامی" ہے۔ جو عبدالوحید خاں کی تصنیف کردہ ہے۔ اس تاریخ میں مورخ نے اسلام کی مکمل تاریخ رقم کرتے ہوئے اسلام میں بیرونی علوم و افکار کا شیوع،قرآن و حدیث ،فقہ و فلسفہ،تصوف اور دیگر علوم کی اثرات و نتائج کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔اس کے علاوہ سیاسیات ،فقہ وفلسفہ کے اسباب و نتائج پر بھی مصنف نے تفصیلی معلومات فراہم کی ہیں۔یہ مکمل اسلامی تاریخ ہے۔ جس میں مورخ نے عجمی افکار و علوم کے نظریات کو پیش کیا ہے۔ اس کے علاوہ مصنف نے مخلوط حکومت کا نظریہ اور اسلام،علوم اسلامی پر بیرونی اثرات، انحطاط اور اس کے اثرات،اسلامی اثرات کے جدید تمدن پر اثرات وغیرہ کاتجزیہ کرتے ہوئے عصر حاضر کے سیاسی حالات کا موازنہ بھی کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS