aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

"تاریخ دستور حکومت ہند"یوسف حسین خاں کی گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پر ایک مبسوط کتاب ہے جس میں برطانوی ہند کے دستور و آئین کی مفصّل تاریخ درج ہے۔اس کتاب میں مندرجہ ذیل موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے،پہلے باب میں، ایسٹ انڈیا کمپنی کا ابتدائی دستور بیان کیا گیاہے، دوسرے باب میں حقوق دیوان قانون تنظیم اور پٹ کا قانون ہند ، بیان کیا گیا ہے۔تیسرے باب میں ہندوستان میں انگریزی اقتدار کی توسیعی منشورات شاہی کو 1793 ء سے 1853 کے عہد کے تناظر میں بیان کیاگیاہے،چوتھے باب میں ایسٹ انڈیا کمپنی کا خاتمہ، پانچویں باب میں تاج برطانیہ کی حکومت،چھٹے باب میں قانون حکومت ہند 1919 ساتویں باب میں 1919 کا قانون اصطلاحا ت حالت نفاذ میں عام سیاسی اور دستوری مسائل کو بیان کیا گیاہے، جبکہ آخری باب میں قانون حکومت ہند 1935 کو بیان کیا گیا ہے، کتاب کے عناوین سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ کتاب ہندوستانی قانون دانی کے حوالے سے ایک اہم دستاویز ہونے کےساتھ ساتھ ہندوستان کی عظیم تاریخ کو محیط ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए