Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابوالحسن علی ندوی

V4EBook EditionNumber : 003

ناشر : مجلس تحقیقات و نشریات اسلام، لکھؤ

سن اشاعت : 1976

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تاریخ, مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : تاریخ اسلام, اسلامیات

صفحات : 458

معاون : گورو جوشی

تاریخ دعوت و عزیمت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بیسویں صدی پر محیط عالم اسلام نے جن بلند مرتبہ علمائے دین، جید محققین اور مؤ رخین کو پیدا کیا ان میں سے ایک مفکر اسلام علی میاں ندوی ہیں۔ مولانا اسلامی علوم و فنون کے عظیم ترجمان ہونے کے ساتھ ساتھ اردو او ر عربی زبان کے ادیب بھی رہے ہیں۔ مولانا کو دنیا کے متعدد ممالک کی سیاحت کا موقع ملا، اس درمیان انہوں نے عالم اسلام کو خصوصی طور پر بہت قریب سے دیکھا۔ عرب ممالک میں بہت ہی زیادہ مقبولیت کے ساتھ سنے گئے۔ الغرض بیسویں صدی پر محیط جید علماء کے فہرست میں آپ سر فہرست ہیں۔ آپ کی بے شمار کتابیں اپنی نظیرنہیں رکھتیں۔ ان ہی میں سے ایک کتاب’’تاریخ دعوت و عزیمت‘‘ ہے۔ اس کی شروعات ایک خطبہ سے ہوتی ہے جس کا عنوان ہے ’’اصلاح و تجدید کی تاریخ اور اس کی اہم شخصیتیں۔‘‘ جب اس اجمال کی تفصیلی اشاعت کا ارادہ کیا گیا تو یہ مقالہ چار جلدوں پر محیط اس کتاب کی شکل میں سامنے آیا ۔ یہ دوسری جلد ہے جس میں حافظ ابن تیمیہ کی سوانح حیات، ان کی علمی و تصنیفی خصوصیات اور ممتاز تلامذہ کے حالات وغیرہ کا ذکر ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے