Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ضیاء الدین برنی

ایڈیٹر : سر سید احمد خاں

ناشر : سرسید اکیڈمی مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ

سن اشاعت : 2005

زبان : Urdu, Persian

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 677

معاون : زہرا قادری

تاریخ فیروز شاہی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب غیاث الدین بلبن کے دور 1265ء سے فیروز شاہ تغلق کے چھٹے سال 1357ء تک سلاطین دہلی کی پچانوے سال کی نہایت اہم تاریخ ہے،یہ کتاب فارسی زبان میں ہے،جس میں ہندوستان کےتین حکمران خاندانوں بلبن،خلجی اورتغلق کی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے ۔تاریخ فیروز شاہی میں صرف ان آٹھ سلاطین کی تاریخ بیان کی گی ہےجن کےحالات کےخود مصنف چشم دیدگواہ تھےیاجن کےبارےمیں دیگرمعتبر افرادنےانھیں اطلاعات بہم پہنچائی تھیں ،چونکہ واقعات عینی شہادت کی بنیاد پر لکھے گئے ہیں جس سےکتاب کی تاریخی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے، یہ ایڈیشن سرسید کے تصحیح کردہ ایشیاٹک سوسائٹی بنگال کے نسخہ،مطبوعہ1862 سے لیا گیا ہے، اور اس نسخہ میں سر سید کا لکھا ہوا اردو دیباچہ بھی شامل ہے،ساتھ ہی ساتھ فہرست مندرجات اور اشاریہ بھی شامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے