aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : S.N.Das Gupta

Publisher : Jamia Usmania, Sarkare Aali, Hyderabad

Year of Publication : 1940

Language : Urdu

Categories : Translation

Sub Categories : History, Philosophy

Pages : 678

Translator : Manmohan Lal Mathur

Contributor : Central Library of Allahabad University, Allahabad

tareekh-e-hindi falsafa

About The Book

پیش نظر "تاریخ ہندی فلسفہ" یعنی ہندوستانی فلسفہ کا مطالعہ ہے۔جو یس ۔این داس گپتا کی مشہور تاریخ "ہسٹری آف انڈین فلاسفی" کا اردو ترجمہ ہے ۔جس کو رائے شیو موہن لعل صاحب ماتھر نے اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔اس کتاب میں ہندوستان کی فکر کو بہترین طریقے پرپیش کرنےکی کوشش کی گئی ہے، یہ فکر اب بھی ہندوستان کی روح رکھتی ہے اور جس قدر گہرائی سے قارئین اس فکر کا مطالعہ کریں گے اتناہی یہ بات عیاں ہوجائے گی کہ ہندوستانی فلسفہ وفکر کہیں نہ کہیں یوروپین فکر سے مستفید ہے۔کتاب میں اہل مغرب اور اہل مشرق کے فکر و فلسفہ کے مشترکات، متفرقات کا جائزہ ،ہندوستانی تہذیب وثقافت کے مطالعہ کے ساتھ لیا گیا ہے۔ یہ ترجمہ تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد سوم ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now