Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Munshi Mohammad Zakaullah

V4EBook_EditionNumber : 003

V4EBook_SpecialNumber : Saltanat-e-Islamia Ka Bayan

Publisher : Matba Institute, Aligarh

Year of Publication : 1916

Language : Urdu

Categories : History

Sub Categories : Indian, Islamic History

Pages : 405

Contributor : Central Library of Allahabad University, Allahabad

tareekh-e-hindustan
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

مولوی محمد ذکا اللہ دہلوی اردو کے مشہور مورخ اور مترجم ہیں۔ان کا سب سے اہم کارنامہ "تاریخ ہندوستان " ہے جس کا شمار ہندوستان کی تاریخ کے موضوع پر مستند ترین سمجھی جانی والی کتابوں میں ہوتا ہے۔جس میں سلطنت اسلامیہ کے تاریخ کے ساتھ ہندوستانی تاریخ کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ مصنف نے ہندوستان کی تاریخ کو بیان کرتے ہوئے ،وہاں پنپنے والی سلطنت اسلامیہ کی تاریخ ،تہذیب و ثقافت کو مستند بیانات اور شواہد کے ساتھ پیش کیا ہے۔اس طرح یہ کتاب ہندوستانی تاریخ کے ضمن میں سلطنت اسلامیہ کے بھی عروج و زوال کی ایک حقیقی دستاویز ہے۔ جس کے حقائق پر بھروسا کیا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔ جس میں سلاطین خلجیہ کی تاریخ، سلاطین تغلق کی تاریخ، سلاطین خاندان لودھی کی تاریخ اور سلاطین سیدوں کی تاریخ کا مفصل بیان ہے۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لئے ایک نایاب اور قیمتی تحفہ ہے جو ہندوستان کی تاریخ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now