Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : میر شمس الدین فقیر

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب, ترجمہ, علم عروض / عروض

ذیلی زمرہ جات : زبان

صفحات : 163

معاون : جامعہ ہمدردہلی

ترجمہ حدائق البلاغت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ "حدائق البلاغت " شمس الدین فقیر ؒ کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ جس میں علم بیان اور بدیع اور عروض کے فن سے متعلق اہم معلومات دی گئی ہیں۔ علم عروض ،علم بدیع اور علم بیان کے اصول و ضوابط آسان اردو میں سمجھائے گئے ہیں۔ چونکہ اصلا یہ کتاب فارسی میں ہے۔ اس لیے اس میں مثالیں فارسی اور عربی کی دی گئی ہیں۔ فارسی سے آسان اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔اس کتاب میں پانچ حدیقے اور ایک خاتمہ سمجھائے گئے ہیں۔ پہلا حدیقہ علم بیان،دوسرا حدیقہ علم بدیع،تیسراحدیقہ ، علم عروض ،چوتھا حدیقہ قافیہ اور پانچواں حدیقہ فن معمے میں اور خاتمہ سرقات شعریہ میں اور ہر ایک کی تعریف مع مثال درج کی گئی ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

فقیرؔ۔ میر شمس الدین نام تھا اور فقیر تخلص کرتے تھے ۔اس کے علاوہ مفتون بھی تخلص کرتے تھے ۔دہلی کے رہنے والے تھے لیکن 1765 میں دہلی چھوڑ کر لکھنؤجا بسے اور وہیں 1767 میں دریا میں غرق ہوگئے ۔ایک دیوان اور ایک مثنوی موسوم بہ تصویر محبت ان کی تصنیف ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے