by Abdurrahman Ibn-e-Khaldoon
tarjuma-e-tareekh allama ibn-e-khaldoon
Volume-004
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Volume-004
تاریخ اسلام پر کئی اہم دستاویزی کتب منظر عام پر آچکی ہیں۔ان ہی کتب میں علامہ ابن خلدون کی نایاب تاریخ"العبر دیوان و الجزفی ایام العرب و العجم و البریر" ہے۔ جو تاریخ اسلام،عمرانیات، اقتصادیات اور سیاسی موضوع پر ایک اہم رہنما کتاب ہے۔یہ کتاب کئی حصوں پر مشتمل ہے۔جس میں اکیاون فصلوں میں الگ الگ موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ زیر نظر جلد چہارم ہے جس میں خلافت راشدہ اور اس کے فورا بعد کی تاریخ کا بیان ہے۔ اس جلد کا اردو ترجمہ مولوی حکیم احمد حسین نے نہایت سلیس زبان میں انجام دیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS