Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جی۔ کے۔ مانک ٹالا

ناشر : مکتبہ جدید، دہلی

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : فکشن

صفحات : 234

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-88378-09-7

معاون : مظہر امام

توقیت پریم چند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"توقیتِ پریم چند "پریم چند کی سوانحی عمری ہے جس کو مانک ٹالا نے تحریر کیا ہے۔ جس کا خیال مصنف کو پریم چند پر چار تحقیقی کتابیں شائع کرانے کے بعدآیا۔زیر نظر کتاب میں زمانی ترتیب سے پریم چند کے حالات زندگی کے ساتھ ساتھ اُن کے افسانوی مجموعوں، ناولوں ،مضامین اور کہانیوں کو بھی مستند ترین حوالوں کے ساتھ پیش کر دیا ہے۔ انہیں پیش کرنے کے لیےمصنف نے حتی الوسع حزم و احتیاط سے کام لیا ہے اور اعتراف بھی کیا ہے کہ کہیں کہیں تحقیق کی غلطیاں در آئی ہوں کیونکہ پریم کا سرمایہ ادب اس قدر پھیلا ہوا ہے کہ" پریم چندیات" کی تحقیق میں کہیں نہ کہیں ان غلطیوں کے در آنے کا احتمال رہتا ہے۔ مصنف اس کو مزید کار آمد بنانے کے لیے اس کے آخر میں پریم چند کے ہند ی اور اردو کے افسانوی مجموعوں ،ناولوں ،ڈراموں وغیرہ کی مبسوط تفصیل پیش کی ہے۔ساتھ ہی زمانہ اور کچھ دیگر رسائل کے مختلف شماروں کا مطالعہ کرکے ان سے جو جانکاری فراہم ہوئی ہے انہیں بھی شامل کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے