Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : طالب الہاشمی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 538

معاون : گورو جوشی

تذکار صحابیات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جب اسما ء الر جال کا فن سامنے آیا تو اس میں ہزاروں صحابی تابعین و تبع تابعین کے تذکر ے سامنے آئے ۔ سیر ت کی کتابوں میں بھی صحابیات سے زیادہ صحابوں کا ذکر ہوتا رہا۔ تاریخ کی کتابوں میں بھی صحابیات کا ذکر بہت کم ملتا ہے ۔ ایسے میں طالب الہاشمی اس کتاب کے ذریعہ 219 صحابیات کی اجمالی زندگی کو نسب نامہ کے ساتھ سامنے لائے ۔ جیسے حضرت ام عمارہ کا ذکر تذکرہ صحابیات میں صرف چند سطروں میں ہے اور اس کتاب میں گیارہ صفحات میں ہے جس میں نا م ،کنیت اور پورا نسب نامہ مازن بن نجار تک در ج کرنے کے بعدیہ بھی لکھتے ہیں کہ رسول اکر م کی پردادی بھی بنی نجار سے تھیں ۔ مصنف نے پیش کردہ تحریر میں اس بات کی مکمل کوشش کی ہے ہر زوایہ سے مطالعہ ہوجائے ۔ اگر کسی صحابیہ کا حضور سے کسی بھی قسم کا لگاؤ تھا تو اس کے ذکر کو اولیت دیتے تھے جیسے ام رومان کے بارے میں لکھتے ہیں کہ حضور نے ان کے بارے میں کہا ہے کہ ’’جو شخص عورتوں میں حور عین کو دیکھنا چاہے وہ ام روما ن کو دیکھے۔‘‘ یہ کتاب صحابیات کے متعلق عمدہ کتاب ہے جس کے مطالعہ سے معنون صحابیات کے سوا دیگر کا بھی علم ہوتا ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے