Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خواجہ کمال

ناشر : خدا بخش لائبریری،پٹنہ

سن اشاعت : 1991

زبان : Urdu, Persian

موضوعات : سوانح حیات, تصوف

صفحات : 198

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

تحفۃ السعداء
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

تحفۃ السعداء ایک ہی سلسلے کے چند صوفیہ کا تذکرہ ہے۔ اس کے صوفیہ میں اول چار وہی صوفیہ ہیں جن کا ذکر "تذکرہ شیخ مینا" میں کیا گیا ہے جن میں پہلا نام شیخ قوام الدین لکھنوی کا ہے جو شیخ سارنگ کے پیر و مرشد تھے۔ اس کے بعد شیخ سارنگ کا ذکر آتا ہے جو قوام الدین کے مرید خاص اور خلیفہ تھے۔ اس کے بعد شیخ محمد قطب معروف بہ شیخ مینا لکھنوی کا ذکر کیا گیا ہے جو سانگ کے مرید خاص اور خلیفہ تھے اس کے بعد ان کے مرید شیخ سعد خیر آبادی کا ذکر پھر شیخ محمود پھر شیخ کمال کا ذکر کیا گیا ہے جو شیخ سعد کے بھتیجے اور سجادہ نشین تھے۔ یہ تذکرہ ایک مخطوطہ کی شکل میں ہے جسے شیخ کمال نے تحریر کیا ہے۔ کتاب میں ایک طرح سے دو حصے ہیں، پہلے حصہ میں عکسی فارسی متن ہے، جبکہ دوسرا حصہ اردو ترجمہ و تلخیص پر مشتمل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے