aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اردو کورس

پانچویں جماعت کے لئے

ایڈیٹر : علامہ اقبال

V4EBook EditionNumber : 006

ناشر : گلاب چند کپور اینڈ سنز، لاہور

سن اشاعت : 1937

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال

ذیلی زمرہ جات : نصابی کتاب

صفحات : 270

معاون : حیدر علی

اردو کورس

کتاب: تعارف

زیر نظر "اردو کورس" ڈاکٹر علامہ اقبال کی مرتب کردہ کتاب ہے۔جو پانچویں جماعت کے طلبا کے لیے مرتب کی گئی ہے۔جس میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ علم ادب کے مضامین اس طرح جمع کئے ہیں کہ طلبا کو نئی معلوما ت حا صل ہونے کے ساتھ ساتھ اردو زبان سے دلچسپی بھی پیدا ہو۔اس کے علاوہ طلبا اردو کے انداز تحریر سےبھی واقف ہوجائیں گے۔مضامین کے انتخاب میں زمانہ ء حاضرہ کے تمام ضروریات کا خیال رکھا گیا ہے اور یہ کوشش بھی کی گئی ہے کہ مضامین ایسے دلکش اور پراثر ہیں کہ بچوں کی طبعیت خود بہ خود اردو زبان و ادب کی طرف راغب ہوجائے گی۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے