aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

urdu lughat tareekhi usool par

Volume-021

Editor : Rauf Parekh

Publisher : Urdu Lughat Board, Karachi

Year of Publication : 2007

Language : Urdu

Categories : Dictionary

Pages : 842

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

urdu lughat tareekhi usool par

About The Book

"اردو لغت تاریخی اصول پر" اردو زبان کی اپنی نوعیت کی ایک منفرد لغت ہے، یہ عظیم لغت 22 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں دو لاکھ 64 ہزار الفاظ شامل ہیں۔ اس اردو لغت کا ماڈل اوکسفرڈ انگلش ڈکشنری کی طرز پر تیار کیا گیا جس کے تحت اردو کی ایک ایسی جامع لغت کی تدوین کی گئی جو محض لفظوں اور معنوں کا انبار نہیں بلکہ اردو زبان کے تاریخی، تہذیبی سفر کو آئینہ بھی دکھاتی ہے۔ یہ اس لغت کی اہم خصوصیت ہے۔ کسی بھی لفظ کی تشریح اس میں بنا سند یا حوالہ کے بغیر درج نہیں کی گئی۔ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کی تیسری اور اردو زبان کی پہلی لغت ہے جس میں ہر لفظ کے معنی اور اعراب، اشتقاقات، محاورات، زمانے کے ساتھ اس لفظ میں آنے والے تغیرات اور لفظ کا پہلی بار کب، کس نے، کس جگہ استعمال کیا ہے درج کیا گیا ہے۔ اپریل 2010ء میں لغت تیار کرنے کی یہ مہم اس وقت اختتام پزیر ہوئی جب اس کی 22ویں اور آخری جلد شائع ہوئی۔ اِس اِدارے نے 52 سال کی محنت اور دیدہ ریزی کے بعد تاریخی اصول پر تیار کی جانے والے اردو لغت کا کام مکمل کیا۔ زیر نظر اکیسویں جلد ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now