Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

"اردو تنقید حالی سے کلیم تک" سید محمد نواب کریم کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں مختلف ادوار میں اردو تنقید میں جو رجحانات حاوی رہے ہیں اور جو طریقے اپنائے گئے ان تنقیدی قدر و قیمت کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کو گیارہ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں مغربی زبان و ادب کے سرمائے کا لیا گیا ہے ،دوسرے باب میں مشرقی انداز تنقید کے قدیم اصول و نظریات کو بیان کیا گیا ہے، تیسرے باب میں نئے تذکروں سے متعلق جو خیالات رائج ہیں ان کا جائزہ لیا گیا ہے، چوتھے باب میں مغرب کے زیر اثر نئے تنقیدی تجحانات کے اسباب و عوامل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ پانچویں باب میں تحقیق و تنقید کے باہم تعلق کو بیان کیا گیا ہے، چھٹے باب میں مغرب کی ادبی تحریکات کا اردو تنقید پر اثر کا خاکہ پیش کیا گیا ہے، ساتواں باب ترقی پسند تنقید سے متعلق ہے، آٹھواں باب، سرور اور احتشام حسین کے تنقیدی رجحانات کے حوالے سے ہے، اور نویں دسویں اور گیارہویں باب میں کلیم الدین احمد کے تنقیدی اصول و نظریات اور ان کے تنقیدی کارناموں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کے بعد کتاب کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔ گویا اس کتاب میں وہ تمام تنقیدی نظریات و ارتقا جو حالی سے شروع ہوکر کلیم الدین احمد تک آئے، کیونکہ حالی اردو تنقید کا نقطہ آغاز ہیں جبکہ کلیم الدین احمد کلائمیکس۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए