aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by سید محمودالحسن رضوی

اردو تنقید میں نفسیاتی عناصر

جدید تنقیدی رجحانات کی روشنی میں

by سید محمودالحسن رضوی

مصنف : سید محمودالحسن رضوی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ادارہ نیا سفر، الہ آباد

سن اشاعت : 2003

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 378

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

اردو تنقید میں نفسیاتی عناصر

کتاب: تعارف

"اردو تنقید میں نفسیاتی عناصر " سید محمود الحسن رضوی کی تصنیف ہے ۔در اصل یہ مقالہ لکھنؤ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے لیے تحریر کیا تھا۔ جس کے نگران پروفیسر سید احتشام حسین تھے۔اس مقالے میں نفسیاتی تنقید کے تاریخی ارتقا ء اور اردو نقادوں نے جن جن مقامات پر نفسیاتی تنقید کا استعمال کیا اس کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔چونکہ اردو کے نقادوں نے مغربی تنقید سے اثر لیا اور نفسیاتی تنقید کا کا باقاعدہ ارتقاء عہد جدید سے شروع ہوا تاہم مصنف نے اپنی اس کتاب میں کافی پہلے سے نفسیاتی تنقید کےنمونوں اور اس کے آہستہ آہستہ پھیلنے حلقہ اثر کا جائزہ لیا ہے۔اس کے علاوہ مصنف نے اردو کے تقریبا سبھی قابل ذکر پرانے اور نئے نقادوں کا مکمل مطالعہ کرنے کے بعد رائے قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے