yadon ka jashn

Kunwar Mahendra Singh Bedi Sahar

Kunwar Mahendra Singh Bedi Sahar
1986 | More Info

About The Book

Description

کنور صاحب دہلی کی تہذیبی زندگی کی جان تھے .وہ شاعر بھی تھے اور شاعر گر بھی اور اپنی ادب نوازی اور شاعر نوازی کے لیے مشہور تھے۔ کنور صاحب ایسے خاندان کے چشم و چراغ تھے جن کا سکھوں کی اور پنجاب کی تاریخ میں بہت نمایاں اور اہم رول رہا ہے۔ انہوں نے چوٹی کی تعلیم گاہوں میں تعلیم حاصل کی اور پھر عمر بھر صوبائی اور مرکزی حکومتوں کی ملازمت میں بڑے بڑے عہدوں پر فائز رہے۔ انہیں ملازمت کے دوران اور اس سے سبکدوش ہونے کے بعد بھی ہندوستان و پاکستان کی متعدد برگزیدہ اور صف اوّل کی شخصیتوں سے ملاقات اور اُن سے قریبی تعلقات کا اتفاق ہوا۔ وہ رِندوں میں رِند ، شاعروں میں شاعر ، امیروں میں امیر ، صوفیوں میں صوفی تھے۔ بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جنہوں نے ایسی بھرپور زندگی کو ایسے انداز میں بسر کیا ہو گا۔ "یادوں کا جشن" کنور مہندر سنگھ بیدی کی ہمہ گیر ،دلپذیر اور پر تاثیر زندگی کے دلچسپ خود نوشت سوانح کا گلدستہ ہے ، گویا کہ یہ ایک شخص کی داستانِ حیات ہے۔ جس نے بالکل سچ بولا ہے۔

.....Read more

About The Author

Kunwar Mahendra Singh Bedi Sahar

Kunwar Mahendra Singh Bedi Sahar

Kunwar Mahendra Singh Bedi was a famous Urdu shayar, who was born in 1909 in Sahiwal, Punjab (now in Pakistan). After partition, his family shifted to Fazilka, in India. Sahar's first book of Urdu poetry was "Tulu-e-Saḥar", which he had written in 1962. In 1983, he published a collection of autobiographical poetry titled "Yadon ka Jashn". An award was created to honor him. This award was known as the Kunwar Mahendra Singh Bedi Award. It was presented by Haryana Urdu Akademi.

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus