aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خواجہ عبدالمجید

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

سن اشاعت : 1937

زبان : Urdu

موضوعات : کہاوت / محاورہ / ضرب المثل, ادب اطفال

ذیلی زمرہ جات : اخلاقی کہانی

صفحات : 134

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ضرب الامثال

کتاب: تعارف

اس کتاب میں اردو زبان کے ضرب الامثال کو حکایات و امثلہ کے ساتھ درج کیا گیا ہے ۔ طریق کار یہ ہے کہ مصنف ضرب الامثال کو قصہ کی شکل میں بیان کرتے ہیں ۔جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ قاری ایک تو اس مثل کی حقیقت سے واقف ہو جاتا ہے دوسرے اس کا استعمال کیسے اور کہا کرنا ہے یہ بھی جان جاتا ہے ۔ کتاب میں 78 ضرب الامثال کو کہانی کے ذریعہ بیان کیا گیا ہے ۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے