Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جاوید اقبال

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : شیخ غلام علی اینڈ سنز ایجوکیشنل پبلیشرز، لاہور

سن اشاعت : 1984

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 432

معاون : جامعہ ہمدردہلی

زندہ رود
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زندہ رُود ایک کردار کا نام ہے ، جو مشہور فلسفی اور شاعر علامہ اقبال نے اپنی شہرہ آفاق فارسی شاعری کی کتاب جاوید نامہ میں اپنے آپ کے لیے استعمال کیا ہے۔ رُود کے لغت میں کئی ایک معانی ہیں جیسے دریا ، ندی ، آنے جانے والا وغیرہ۔ چونکہ اس کتاب میں علامہ اقبال نے افلاک کا سفر اپنے راہبر مولانا رومی کی معیت میں طے کیا ہے اور مختلف مشاہیر سے ملاقات کی ہے اور اقبال کے سوا چونکہ سب مرحومین تھے سو اقبال نے اپنے آپ کو اس کتاب میں "زندہ رُود" کہا ہے یعنی زندہ آنے جانے والا۔علامہ اقبال کے فرزند ڈاکٹر جاوید اقبال نے "زندہ رُود" کے نام ہی سے اردو میں اقبال کی یہ مفصل سوانح عمری ہے۔ جو ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﻓﺮﺯﻧﺪ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ تحریر کی ہے۔ یہ سوانح ﺗﯿﻦ ﺣﺼﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﮯ۔ حصہ ﺍﻭﻝ، ﺗﺸﮑﯿﻠﯽ ﺩﻭﺭ۔ حصہ ﺩﻭﻡ، ﻭﺳﻄﯽ ﺩﻭﺭ۔ ﺣصہ ﺳﻮﻡ، ﺍﺧﺘﺘﺎﻣﯽ ﺩﻭﺭ۔ جس کے تحت چیزوں کو کافی تحقیق و جستجو کے بعد شامل کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اقبال کے باب میں اس کی سندی حیثیت ہے۔ اس کتاب کو ایک طرح سے عالمگیر پزیرائی ملی ہے۔ اس کے تراجم دنیا کی مختلف زبانوں میں شائع ہو چکے ہیں ،فارسی میں "جاویدان اقبال" کے نام سے ترجمہ کئی بار شائع ہو چکا ہے۔ عربی میں "نہر خالد " کے عنوان سے ترجمہ ہوا ہے، اسی طرح بنگالی انگریزی اور دنیا کی دیگر زبانوں میں بھی ترجمے ہو چکے ہیں۔ اس کتاب کے تمام حصے ایک ساتھ بھی شائع ہوئے، اور الگ الگ حصے بھی شائع کئے گئے ہیں۔ زیر نظر حصہ حیات اقبال کے اختتامی دور پر مشتمل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے