aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Qazi Ubaidurrahman Hashmi

Publisher : Urdu Academy, Delhi

Year of Publication : 2008

Language : Urdu

Categories : Monograph

Pages : 112

ISBN No./ISSN NO : 81-7121-160-7

Contributor : Gaurav Joshi

khwaja meer dard

About The Book

خواجہ میر درد کو اردو میں صوفیانہ شاعری کا امام کہا جاتا ہے ۔زیر نظر کتاب خواجہ میر درد کا مونو گراف ہے۔ دہلی اردو اکادمی نے ادب عالیہ کے حوالے سے اردو کلاسکی ادباء و شعراء کے مختصر حالات زندگی اور ان کی منتخب تحریروں کو مونوگراف کی شکل میں شائع کیا ہے ،ان مونو گراف کے ذریعہ نئی نسل کو اردو کے مشاہیر کے حیات اور کارنا موں سے واقف کرایا جاتا ہے چنانچہ اردو ادب کے بہت سے پایہ کے ادباء شعراء کے مونوگراف ، دہلی اردو اکادمی کی زیرنگرانی منظر عام پر آ چکےہیں اور نئی نسل ان سے خاطر خواہ استفادہ کر رہی ہے ، ان مونو گراف میں چند چیزوں کا خیال کیا گیاہے ،دہلی اردو اکادمی نے مختلف قلم کاروں سے جو مونو گراف لکھوائے ان میں سادہ اور شگفتہ اسلوب پر زور دیا گیا ہے اور اورقاری کی آسانی کے لئے مونو گراف کے صفحات کا تعین بھی کر دیا گیا ہے کہ مونو گراف کی ضخامت ، 112 صفحات سے 128 صفحات ہو نی چاہیے جس میں سے پہلا حصہ ادیب کی مونو گراف پرمشتمل ہوگا یعنی ادیب یا شاعرکے حالات زندگی ، تصانیف اورتصنیفی زندگی کے محرکات ، مصنف کی نمایاں خصوصیات اور دیگر اہم معلومات ہونگی ،جبکہ دوسرے حصے میں ادیب یا شاعر کی جامع تخلیقات پیش کی جائینگی ،چنانچہ زیر تبصرہ مونو گراف خواجہ میر درد کے حوالے سے ہے۔جو کہ 112 صفحات پر مشتمل ہے ، اس مونو گراف میں 62 صفحات میں نہایت سادہ انداز میں خواجہ میر درد کی شخصیت اور فن پر بحث کی گئی ہے ،جبکہ آخر کے 52 صفحات میں میر درد کا منتخب کلام پیش کیا گیا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now