Author : Sumbul Nigaar

Publisher : Educational Book House, Aligarh

Year of Publication : 1995

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism, Women's writings

Sub Categories : Poetry, Post-partition

Pages : 289

Contributor : Rekhta

urdu shairi ka tanqeedi mutalia

About The Book

یہ کتاب مصنفہ کی پہلی تخلیق ہے، اگر اس بات کو مد نظر رکھا جائے تو یقینا وہ ستائش کی مستحق ہیں ۔ کیوں کہ ان کی اس کتاب نے نہ صرف اردو شاعری پر ایک مختصر اور جامع رائے پیش کی ہے بلکہ اس کتاب سے بہتوں نے اپنے امتحان حل کئے اور امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کی ہے۔ کتاب مختصر مگر جامع ہے۔ مصنفہ کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ پہلے کسی صنف کو متعارف کراتی ہیں اور اس کے بعد اس صنف کے فنی محاسن و معائب بر بات کرتی ہیں اس کے بعد اس صنف کے نمائندہ شعرا کا فردا فردا تحقیقی و انتقادی جائزہ لیتی ہیں ۔ جس سے لیسانس تک کے طالبعلم کے لئے بہت سی دشواریاں حل ہو جاتی ہیں۔ مصنفہ نے اس کتاب میں غزل، قصیدہ، مرثیہ، مثنوی اور نظم کے بارے میں بات کی ہے ۔ آخر میں تحسین شعر کے عنوان سے شعر کو پرکھنے کے لئے چند اصولوں پر بات کی ہے۔ کتاب یقینا حسن ترتیب کے ساتھ ساتھ حسن اسلوب کی جملہ خصوصیات کو پوری کرتی ہے اور ابتدائی معلومات سے پر ہے ۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
Speak Now