aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لیکچر"
مجھ سے ترک_تعلق کا چرچا کرنامیری گلی میں چھپ_چھپ آنا_جانا بھی
بہت ہی خاص کہنا ہے ہمیں اک عام کے بارےکریں_گے صبح باتیں ایک بیتی شام کے بارے
زلف_عنبر_بار کے قصے سنائیںطرۂ_طرار کی باتیں کریں
بات کرتی ہے اعتماد کے ساتھجیسے مدت سے جانتی ہے میاں
بہکی بہکی سی بات کرتا ہےجانے کیسی سی بات کرتا ہے
آؤ حسن_یار کی باتیں کریںزلف کی رخسار کی باتیں کریں
ہم اپنی بات خود اپنے ہی دل سے کہہ لیں_گےیہ بات بات پہ احسان کیا اٹھانا ہے
بات سمجھ میں آتی ہےتھوڑا بہت تعقل ہے
جس کا چرچا ہو بہت ایسی خموشیروح میں شور مچانے کی طرح ہے
وہ ایک بات کہ ڈرتے ہیں ان سے کہتے ہوئےاس ایک بات کا چرچا کہاں_کہاں ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books