aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Bible"
توریت کی قسم قسم انجیل کی تجھےتجھ کو قسم زبور کی فرقان کی قسم
میرے لفظوں کو بھی دیتے ہیں وہ آیات شفاہاں وہی حرمت انجیل میں رہنے والے
پیش بینی ہے یہ الہام کے آئینے کیعکس قرآن کا انجیل میں آیا ہوا ہے
میں نے پڑھا تھا چاند کو انجیل کی طرحاور چاندنی صلیب پہ آ کر لٹک گئی
کسے بتائیں کہ شاخ صلیب کون سی ہےیہ پات پات کو انجیل کرنے والے لوگ
جب سخن کرنے لگوں گا میں تجھے عصر رواںاستعارہ کوئی انجیل سے ہوگا کہ نہیں
انجیل پاک میں تو ہمارا بھی ذکر تھاآیات کا وہ باب فرشتے سے کھو گیا
میرے اشعار میں پیغام تھا دنیا کے لیےمیرا دیوان بھی رکھا گیا انجیل کے ساتھ
صرف قرآں کے علاوہ ہے بھلا کس کی مجالجو کہ تورات سے انجیل سے باتیں کر لے
چومو لگاؤ آنکھوں سے سر پر رکھو اسےیہ زندگی ورق کسی انجیل کا نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books