aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Cousin"
مشکیں لباس کعبہ علی کے قدم سے جانناف زمین ہے نہ کہ ناف غزال ہے
نبی صدقے قطباؔ پہ آنند دارعلی کی میا تھے سدا باز ہے
چاند تارے بھی اس کا نام جپےذرے ذرے میں یوں بسا ہے علی
نبی صدقے قطباؔ علی مہر سیتےبندھا دل کہیں نیں انن بن ولا منج
شاید اک رشتہ پاس لائے ہمیںویسے تو دور کا کزن ہوں میں
دعا ہے یہ موالی کی تصدق سے ائمہ کےرکھے سائے میں اپنے لطف کے تجھ کو علی مولیٰ
علی کی ذات کا یہ فلسفہ ہےعبادت ہے پیمبر کا تحفظ
وقار حلمؔ علی والوں سے خدا کی قسمپل صراط کے رستے بھی راہ رکھتے ہیں
مری رگوں کا لہو بنت عم سے ملتا ہےمیں اپنا آپ بھی دیکھوں تو یاد آئے وہ
اس سے میرا کیا رشتہ ہےمجھ کو ملنے آتا ہے جو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books