aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gazaal"
مل ہی جائیں گے کہیں تو مجھ کو بیدلؔ حیدریکوزہ گر والی غزل کا مسئلہ چھیڑوں گا میں
تبھی جا کر غزل کو اک نئے پیکر میں ڈھالا ہےلہو کی سرخ بوندیں جب گری ہے زرد کاغذ پر
سنا ہے اس کی غزل آئنہ تھی ہستی کااسی لئے تو ہم اس آئینہ گر کو دیکھتے ہیں
شعر کیا غزل کیسی اے حسنؔ یہ فن ہے جس کو کچھ ہی سمجھیں گےڈھونڈھ پاؤ تو ڈھونڈھو ان چھپے اشاروں میں اپنی داستاں لوگو
اے ادیبو اس لیے مجھ کو غزل کہنی پڑیپھر رہا تھا جانے کب سے مارا مارا ایک شعر
ہم نے رحمتؔ غزل کے لہجے میںمیرؔ صاحب سے گفتگو کی ہے
فرمان شہریار کی پروا نہیں مجھےایمان عاشقاں ہو توعابد عابدؔ پڑھے غزل
نہیں اس طرح میں کہنا غزل آسان اے صابرؔگرہ جو پڑ گئی رنجش کی وہ مشکل سے نکلے گی
غزل کا ہر شعر گرم تر ہے کلام رشکؔ آتش و شرر ہےیہ صحبت مہرؔ کا اثر ہے کہ سرد اس کا سخن نہ دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books