aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Men"
یگ بیتے دنیا میں آئےسوچ وہی مہمانوں سی ہے
تم عورتوں پہ ہم نے ہمیشہ ستم کئےہم مرد ہیں سدا کے جفا_کار خوش رہو
مردم_و_آدمی بشر انسانفضل_باری کے سب ہیں شکر_گزار
مرد ہوں ایسے ستم_گر نہیں اچھے لگتےآئنے توڑتے پتھر نہیں اچھے لگتے
دین_و_دنیا کی مسرت کے لئےمرد_و_زن میں خوش_گواری چاہئے
اس جواں_مردی کے صدقہ جائیے ہر بات پرسر کٹانے کے لیے رہتے ہیں اب تیار لوگ
ہم تم ہیں دل_و_جاں سے اگر ایک ہی مرداںؔکہنے کو ہیں وہ ایک ہیں ہم دو ہیں مگر کیا
آدمی بن کے ہم کو ملتے ہیںچلتے پھرتے عجائبات بہت
کام مردوں کا ہے یہ اے آتشؔرکھتی ہے جان کا بھی کھٹکا لوٹ
سمدھن بتاؤ کس کا گلا اب دباؤں میںچھ مردوؤں میں تم نے منگائے ہیں ہار پانچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books