aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abjad"
ہے کشاد خاطر وابستہ در رہن سخنتھا طلسم قفل ابجد خانۂ مکتب مجھے
ثبت کر اور کوئی مہر مرے ہونٹوں پرقفل ابجد سے نہیں بند ہوا باب مرا
بائے بسم اللہ کھولے گیجو قفل ابجد ہے دل میں
دل بھی قفل ابجد ہے ایک نام پوچھے ہےجان لے تو کھل جائے آخر اس میں حیرت کیا
مرے دل کی گرہ باتیں بنانے سے نہیں کھلتیکہ مجھ میں بستگی کچھ قفل ابجد سے زیادہ ہے
یہ کائنات مری جان قفل ابجد ہےمیں کھولتا ہوں اسے کر کے ممکنات میں گم
مدت سے ہے بند قفل ابجداے محتسبو حساب کیسا
قفل ابجد ہوں بس اک ترتیب سےکھولنے والا ہو کھل جاتا ہوں میں
جب طلسم قفل ابجد کھل گیاحاصل گفتار سرمد کھل گیا
یہ کائنات مری جان قفل ابجد ہےمیں کھولتا ہوں اسے کرکے ممکنات میں گم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books