aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "admit"
حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطےآخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
میں یہ مانتا ہوں مرے دئیے تری آندھیوں نے بجھا دئیےمگر ایک جگنو ہواؤں میں ابھی روشنی کا امام ہے
میں ہی نہ مانوں میرے بکھرنے میں ورنہدنیا بھر کو ہاتھ تمہارا لگتا ہے
گرچہ ہے دل کشا بہت حسن فرنگ کی بہارطائرک بلند بام دانہ و دام سے گزر
اگرچہ کسی بات پر وہ خفا ہیں تو اچھا یہی ہے تم اپنی سی کر لووہ مانیں نہ مانیں یہ مرضی ہے ان کی مگر ان کو پرنمؔ منا کر تو دیکھو
صرف اک التجا ہے چھوٹی سیکیا اسے باریاب کرتے ہو
اب اس طرح جو مجھے رد کرو گے ممکن ہےتمہاری ضد میں مرا اعتراف ہو جائے
ہار دنیا سے مان لے شایددل ہمارے میں اب نہیں دم جی
تجھ کو چھونے کی چاہت میں دیوانےشاید اپنے ہاتھ جلا کر مانیں گے
مرے کہنے سے ہوگی ترک رسم و راہ غیروں سےبجا ہے آپ نے کہنے مرے مانے بہت سے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books