aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "age"
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔمجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہےیہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو
ہیں زمانے میں عجب چیز محبت والےدرد خود بنتے ہیں خود اپنی دوا ہوتے ہیں
داغ دامن کے ہوں دل کے ہوں کہ چہرے کے فرازؔکچھ نشاں عمر کی رفتار سے لگ جاتے ہیں
کس قدر دور سے لوٹ کر آئے ہیں یوں کہو عمر برباد کر آئے ہیںتھا سراب اپنا سرمایۂ جستجو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نےزمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے
موت لمحے کی صدا زندگی عمروں کی پکارمیں یہی سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نویدوہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
ابھی سن ہی کیا ہے جو بیباکیاں ہوںانہیں آئیں گی شوخیاں آتے آتے
چاہتا ہوں میں منیرؔ اس عمر کے انجام پرایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books