aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ant"
تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میںمرا تن مور بن کر ناچتا ہے
کسی کا دل نہ کیا ہم نے پائمال کبھیچلے جو راہ تو چیونٹی کو بھی بچا کے چلے
میں تو چیونٹی کے کچلنے سے حذر رکھتا تھاپھر مجھے کس نے تہہ زانوئے جلاد کیا
جنگل میں کبھی جو گھر بناؤںاس مور کو ہم شجر بناؤں
ناتوانی ہم کو ہاتھوں ہاتھ اٹھا کر لے گئیچیونٹی سے چیونٹی دانہ چھڑا کر لے گئی
کوئی لو تک نہ دی کالے پیڑوں کو اس آتشیں رقص نےیعنی جنگل میں اس مور کا ناچنا بھی اکارت گیا
ترچھی نظراں سوں دیکھنا ہنس ہنسمور سے چال تجھ نیاری ہے
گھٹ گیا تہذیب کے گنبد میں ہر خواہش کا دمجنگلوں کا مور ہم نے گھر کے اندر رکھ لیا
کاے سرکشاں جہان میں کھینچا تھا میں بھی سرپایان کار مور کی خاک قدم ہوا
ترے ہی خوان نعمت سے ہے سب کی پرورش ورنہکوئی چیونٹی سے ہاتھی تک کھلا سکتا ہے کیا قدرت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books