aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "artificial"
کسی جھوٹی وفا سے دل کو بہلانا نہیں آتامجھے گھر کاغذی پھولوں سے مہکانا نہیں آتا
گالیوں کی طرح ہی لگتی ہےیہ جو نقلی سی مسکراہٹ ہے
نہ آئی راس بناوٹ کی زندگی مجھ کومیں شہر چھوڑ کے پھر آ گیا ہوں گاؤں میں
گریباں کے بٹن سر کا دوپٹہ آنکھ کا پردہتمہاری آرٹی فیشل حیا میں کچھ نہیں رکھا
شداد زر لگا نہ بناتا بہشت کوگر جانتا کہ ہووے گا آباد آگرہ
وینٹیلیٹر جسم کو نقلی سانسوں سے بھرتا تھامیں زندہ تھا اخراجات کے بوجھ تلے مرتا تھا
مآل غنچہ و گل ہے مری نگاہوں میںمجھے تبسم کاذب کا حوصلہ بھی نہیں
شب خلوت یہ کہنا بار بار اس کا بناوٹ سےہمیں چھیڑے تو غارت ہو ہمیں دیکھے تو اندھا ہو
یہ لالی اور بندی ریتؔ کیوں بھاتے نہیں تم کواسی شرنگار سے تو جسم عورت کا سنورتا ہے
نئے لہجے میں تیرے ہے بناوٹترا لہجہ پرانا چاہتی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books