aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asgar"
شائستۂ صحبت کوئی ان میں نہیں اصغرؔکافر نہیں دیکھے کہ مسلماں نہیں دیکھا
میں اصغرؔ مسافر کڑے کوس کاکہ اپنے ہوئے میرے اغیار اب
وہ دل لگی ہے اگر گدگدی سی آ جائےجلا دے دل کو جو اصغرؔ وہ دل لگی کیا ہے
خاموش یہ حیرت کدۂ دہر ہے اصغرؔجو کچھ نظر آتا ہے وہ سب طرز نظر ہے
اصغرؔ ہجوم درد غریبی میں اس کی یادآئی ہے ایک طلسمی تمنا لئے ہوئے
نظر جاتی نہیں اصغرؔ کسی پرنظر میں جب سے وہ جلوہ نما ہے
کس نے چونکا دیا کیوں ہوش میں آیا اصغرؔبے خودی میں ہی مزا تھا مجھے معلوم نہ تھا
ابھی مہندی لگائی تھی ابھی خوں کر دیا میرااگر رنگ حنا اصغرؔ چڑھا ہوتا تو کیا ہوتا
فنا فی اللہ جب اصغرؔ ہوئے تو یہ کھلا عقدہجسے ہم بت سمجھتے تھے وہی اپنا خدا نکلا
ہر کذب کا جواب بہتر صداقتیںسو حرملا ہوں علی اصغر کا لائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books