aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashraf"
اسلاف کے اقدار کو اپنایا ہے جس نےپستی میں رہا پھر بھی وہ افلاک ہوا ہے
کیے ہوئے ہے فراموش تو جسے باصرؔوہی ہے اصل میں تیرا مقام تیری جگہ
وہ کوئی دل نہیں پتھر ہے اصل میں اشرفؔجو آدمی کو محبت سے بے_نیاز کرے
اسرار حقیقت کا ہو اشعار میں شارحکیا حوصلہ ہے ناظمؔ_آشفتہ_نوا کا
اے اثرؔ انتشار ہے مورتاور انسان اک پجاری ہے
عاشق کو محبؔ سلطنت_ہر_دو_جہاں ہےگر یار کے کوچہ کی میسر ہو گدائی
یہ کار_عشق تھا اشفاقؔ مجھ سے ہو نہیں پایامجھے بھی شاعری میں صاحب_اعجاز ہونا تھا
کاش یہ میری شاعری عارفؔاس کو میرا مرید کر بیٹھے
رعب اس لفظ کا رہتا ہے مسلط اشہرؔبے_نیازی میں بھی معبود جو میرا ہے ضرور
یہ بھی اسلاف کی تہذیب ہے اظہرؔ میں یہاںاپنا کردار تمام امن_اماں تک دیکھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books