aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bach"
باقرؔ کو تم خوب سمجھ لو رنجش ہے یہ دکھاوے کییوں تم سے بے_زار پھرے ہے دل سے چاہت کم نہ ہوئی
اپنوں کی بے_راہروی پرجتنا بھی ماتم ہو تھوڑا
وہی میلے وہی پنگھٹ وہی جھولے وہی گیتگاؤں میں پر کوئی تجھ سا نہ ملا تیرے بعد
باقرؔ ہے اسی گرد_رہ_دل کا پرستارجس راہ سے کچھ صاحب_دیوان گئے ہیں
دکھوں میں اے باصرؔ جو دیتے نہیں ساتھہیں دنیا میں سب ہی وہ بے_کار اپنے
تم بھی بزم میں ہو موجودراگ بھی پھر درباری ہو
باقرؔ صاحب مہا کوی ہو بڑے گرو کہلاتے ہواپنا دکھ_سکھ بھول گئے تو کس کا خال سنوارو_گے
مدھم مدھم سانس کی خوش_بو میٹھے میٹھے درد کی آنچرہ رہ کے کرتی ہے بیکل اور میں لکھتا جاتا ہوں
بقاؔ جو بار نہ دے ہم کو اپنی محفل میںتو مرگ و زندگی اپنی بہم برابر ہے
بچئے بچئے اس سے بچئےکر دے جو بدنام سفر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books