aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bail"
بیٹھا رہتا تھا ساحل پہ سارا دندریا مجھ سے جان چھڑایا کرتا تھا
عشق وہ جرم ہے اس جرم کو کرنے والواس کے مجرم کو ضمانت بھی نہیں ملتی ہے
آئیے_گا گناہ کرنے قبولجب عدالت سے چھوٹ جائیے_گا
آرام سے رہتا ہی نہیں بندۂ_بے_دامجب تک کسی مشکل میں گرفتار نہ ہو جائے
جیل کا دائرہ بڑھا دینایہ نئے دور کی رہائی ہے
یہ کیسی بچھڑنے کی سزا ہےآئینے میں چہرہ رکھ گیا ہے
ظلم کر کے تو عدالت سے اگر بچ بھی گیاسوچ بھاگے_گا کہاں تک آسماں والے سے دور
محفل میں تو بس وہ سج رہا ہےاپنے کو جو کچھ سمجھ رہا ہے
سزا ہی سہی کچھ تو دے جائیےوفاؤں کا اب تو صلہ دیجئے
ہائے صیاد یہ انصاف سے تیرے ہے بعیدیاں تلک کیجے ستم اپنے گرفتار کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books