aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ball"
بھاگ رہی ہے گیند کے پیچھے جاگ رہی ہے چاند کے نیچےشور بھرے کالے نعروں سے اب تک ڈری نہیں ہے دنیا
محفل_رقص ہو کہ شعر_و_شرابتم نہیں ہو تو بزم_ماتم ہے
پہنچے ہیں تا_کمر جو ترے گیسوئے_رسامعنی یہ ہیں کمر بھی برابر ہے بال کے
جانے کس دیوار سے ٹکرا کے لوٹ آئی ہے گیندجانے کس دیوار نے مہتاب واپس کر دیا
کرکٹر بعض اس انداز سے چھکا لگاتے ہیںزمین پر گیند ہوتی ہے فضا میں بیٹ ہوتا ہے
رفتہ رفتہ رخنہ رخنہ ہو گئی مٹی کی گینداب خلیجوں کے سوا کیا رہ گیا نقشے کے بیچ
دنیا ہمارے ہاتھ میں ہے گیند کی طرحہم کر رہے ہیں زندگی جب سے برائے عشق
عارض پہ سمٹے خودبخود زلفوں کے گھونگر والے بالہے نافۂ_مشک_ختن ایک اس طرف ایک اس طرف
وہ بن_سنور کے نکلتی تو چھیڑتی تھی صباپھر اس نے بال ہی اپنے صبا سے باندھ لیے
پیمانۂ_طرب میں کہیں بال آ گیامیں گرچہ پی رہا تھا بہت ہی سنبھال کر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books