aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bar"
مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دور جامساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں
جام میں گھول کر حسن کی مستیاں چاندنی مسکرائی مزا آ گیاچاند کے سائے میں اے مرے ساقیا تو نے ایسی پلائی مزا آ گیا
تھا جلانا ہی اگر دورئ ساقی سے مجھےتو چراغ در مے خانہ بنایا ہوتا
بات تو کچھ بھی نہیں تھیں لیکن اس کا ایک دمہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کر روکنا اچھا لگا
دشوار ہے رندوں پر انکار کرم یکسراے ساقئ جاں پرور کچھ لطف و عنایت بھی
لے اڑا پھر کوئی خیال ہمیںساقیا ساقیا سنبھال ہمیں
جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قیدمسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
ساقیا یاں لگ رہا ہے چل چلاؤجب تلک بس چل سکے ساغر چلے
اور کچھ دن یہ دستور مے خانہ ہے، تشنہ کامی کے یہ دن گزر جائیں گےمیرے ساقی کو نظریں اٹھانے تو دو، جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے
جو لڑکھڑا کے گرے تو قدم پہ ساقی کےامیرؔ مست نہیں ہوشیار ہم بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books