aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "base"
اس اونچ نیچ پر تو ٹھہرتے نہیں تھے پاؤںکس دست شوق نے اسے دنیا بنا دیا
دون کی لیتا تو ہے زاہد مگر میں کیا کہوںمتقی ساقی سے بڑھ کر کون مے خانے میں تھا
جو سلوک کرتے تھے اور سے وہی اب ہیں کتنے ذلیل سےوہ ہیں تنگ چرخ کے جور سے رہا تن پہ ان کے نہ تار ہے
میں اور ڈروں صولت دنیائے دنی سےخود لرزہ بر اندام ہے دنیا مرے آگے
کر ذرا اور بھی اے جوش جنوں جنوں خوار و ذلیلمجھ سے ایسا ہو کہ ناصح کو بھی عار آ جائے
اس نقش پا کے سجدے نے کیا کیا کیا ذلیلمیں کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گیا
کنوارہ آدمی ہو یا کوئی آزاد لیڈر ہوجو بے پیندے کے لوٹے ہیں وہ سارے ایک جیسے ہیں
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیااتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہو گئے
جنس نے جنس کو قتل کیا کب دیکھیو بد ذاتی تو ذرایعنی جو ہو مرد مسلماں اس کی یہ ہی نشانی ہے
جو تازہ کرے قصۂ طور باسطؔمیں ایسا ہی اک واقعہ چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books