aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bench"
بنچ دیکھی ہے خواب میں خالیاور پٹری پر اس پہ ریل نئیں
میں پچھلے بنچ پر سہما ڈرا بیٹھا ہوا ہوںسمجھ میں کیا نہیں آیا یہ سمجھانا پڑے گا
ہانپتی کانپتی مضبوط ارادوں والیبنچ پہ بیٹھی ہوئی محو گماں بارش میں
ڈوبتا دیکھ رہا ہوں میں خودی میں خود کودل کی اک بنچ پہ بیٹھا ہوا میں ہنستا ہوں
مجھ سے چوتھی بنچ کے اوپر کل شب جو دو سائے تھےجانے کیوں ایسا لگتا ہے اک تیرے سائے سا تھا
عجیب وقت تھا اس بنچ پر بغیچہ میںکہ دن گیا نہیں ہوتا تھا رات آتی تھی
آخری بنچ پہ بیٹھے ہوئے بچے کی طرحجب مرا نام پکارا تو نظر آ گیا میں
پست سے پست زینہ ہے کرسیآپ کے بام_عرش_رفعت کا
صحرا میں اک کرسی دیکھیکرسی پر سچل کو دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books