aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "big.do"
ہم عجب ہیں کہ اس کے کوچے میںبے_سبب دھوم_دھام کر رہے ہیں
اب تک تو دل کا دل سے تعارف نہ ہو سکامانا کہ اس سے ملنا ملانا بہت ہوا
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکرکاش اس زباں_دراز کا منہ نوچ لے کوئی
میں نے دنیا سے الگ رہ کے بھی دیکھا جوادؔایسی منہ_زور اداسی کی دوا کچھ بھی نہیں
ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیںدنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
چھوٹی سی بات پہ خوش ہونا مجھے آتا تھاپر بڑی بات پہ چپ رہنا تمہی سے سیکھا
یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیںمجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے
ہم حسد سے عدمؔ نہیں کہتےاس گلی میں بہت نہ جایا کرو
سب نے ملائے ہاتھ یہاں تیرگی کے ساتھکتنا بڑا مذاق ہوا روشنی کے ساتھ
ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہےابھی فریب نہ کھاؤ بڑا اندھیرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books