aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bill"
رگ لیلیٰ کو خاک دشت مجنوں ریشگی بخشےاگر بووے بجاۓ دانہ دہقاں نوک نشتر کی
اک منسٹر نے سجائی محفل رقص و سرورناچنے والی کا بل قومی خزانے سے گیا
پائیں کیا دیوانۂ مژگاں بت ترسا میں لطفسوزن عیسیٰ میں نوک خاک صحرائی نہیں
دیا نوشتہ نہ اس بت کو دل کے تودے میںخدا کے گھر کا بھلا میں قبالہ کیا کرتا
زلفوں کا بل بناتے آنکھیں چرا کے چلناکیا کم نگاہیاں ہیں کیا کج ادائیاں ہیں
باپ بولا ادا کروں کیسےاس قدر پانی گیس کا بل ہے
منقار سے ہوا نے لکھی داستان ہجریوں حرف معتبر کو بھی نا معتبر کیا
جو ہر مہینے اترتا ہے میرے لوگوں پرعذاب ہوتا ہے بجلی کا بل نہیں ہوتا
بال و پر کا عقاب کیا کرتےکٹ گئے جبکہ ناخن و منقار
سنبھلنا ہو گیا دشوار مجھ کو اور اے حامدؔجو دل کو نوک تیغ ابروئے خمار میں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books